16 جولائی، 2021، 10:50 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ علی حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ علی حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: مرحوم حکیمی نے اپنی عمر آزادی، تقوی اور پرہیز گاری میں بسر کی ۔ اللہ تعالی مرحوم پر رحمت اور مغفرت نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

News Code 1907389

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha