مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کل بروز اتوار لیبر دن اور یوم معلم کی مناسبت سےعوام سے خطاب کریں گے۔ رہبر معظم کا خطاب مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 6 بجے کو ایران کے مختلف ٹیوی چینلوں سے براہ راست نشر کیا جائےگا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کل بروز اتوار یوم معلم کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔
News ID 1906332
آپ کا تبصرہ