مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے پیغمبر اعظم (ص) 16 نامی فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔ ان مشقوں میں جدید ترین جنگي وسائل کا تجربہ کیا جائے گا اور فوجی طاقت اور قدرت میں اضافہ کا جائزہ لیا جائےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے پیغمبر اعظم (ص) 16 نامی فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
News ID 1905220
آپ کا تبصرہ