مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی میڈیا کے حوالےسےنقل کیا ہے کہ لندن کے علاقے کرائیڈن میں چاقو زنی کی متعدد وارداتوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق مختلف واقعات میں زخمی 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ علاقے میں سیکشن 60 نافذ کردی گئی ہے جبکہ پولیس کو اسٹاپ اینڈ سرچ کے اضافی اختیارات بھی دے دیے گئے۔پولیس کے مطابق علاقے میں تشدد کے مزید واقعات روکنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔
لندن کے علاقے کرائیڈن میں چاقو زنی کی متعدد وارداتوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔
News ID 1905161
آپ کا تبصرہ