امریکہ میں کوروناوائرس سے اب تک 4 لاکھ 73 ہزار 528 افراد ہلاک

امریکہ میں کوروناوائرس سے اب تک 4 لاکھ 73 ہزار 528 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 75 لاکھ 19 ہزار 636 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیاہےکہ امریکہ میں کوروناوائرس سے اب تک 4 لاکھ 73 ہزار 528 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 75 لاکھ 19 ہزار 636 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 4 لاکھ 73 ہزار 528 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 75 لاکھ 19 ہزار 636 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 97 لاکھ 77 ہزار 591 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 22 ہزار 406 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 72 لاکھ 68 ہزار 517 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1905158

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 2 =