28 جنوری، 2021، 9:39 AM

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 21 لاکھ 84 ہزار 190 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 21 لاکھ 84 ہزار 190 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 14 لاکھ 36 ہزار 873 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 21 لاکھ 84 ہزار 190 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 14 لاکھ 36 ہزار 873 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 21 لاکھ 84 ہزار 190 ہو گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 59 لاکھ 25 ہزار 395 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 10 ہزار 161 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 7 کروڑ 33 لاکھ 24 ہزار 320 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ دنیا کا کوئی بھی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

News ID 1905009

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha