دنیا
-
دنیا فلسطینیوں کی نسل کشی کا تماشہ دیکھ رہی ہے، پاکستانی وزیراعظم
شہبازشریف نے کہا ہے کہ غزہ میں ظلم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں۔
-
دنیا کو ایٹمی تباہی کے خطرے سے بچانا ہوگا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ناگاساکی پر ایٹمی دھماکے کے موقع پر اپنے یادگاری پیغام میں دنیا میں ایٹمی تباہی کے خطرے سے خبردار کیا۔
-
ایران اور سری لنکا کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
دنیا کی نظریں ایشیا پر لگی ہوئی ہیں/ ہم ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور سری لنکا نے دونوں ممالک کے درمیان موجودہ معاہدوں کے دائرہ کار میں انسانی جذبہ خیر سگالی کے طور پر قیدیوں کی رہائی پر اتفاق کیا۔
-
دنیا میں انسانیت سوز جرائم اور ظلم و بے انصافی، اخلاق و ایمان سے دوری کا نتیجہ ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے مشرقی آشوری چرچ کے عالمی رہنما پیٹریارک ماروا سوم سے ملاقات میں کہا کہ ترقی کرنے کے باوجود بہت سے معاشرے ایمان و اخلاق سے عاری ہونے کی وجہ سے سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔
-
مظلوم لوگ ہی مستقبل قریب میں دنیا کے حکمراں ہونگے، ایرانی قونصل جنرل
کراچی، ایرانی قونصل خانے میں یوم القدس کی مناسبت سے ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حسن نوریان نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہتری سے مسلم اقوام میں انتشار کم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں پر مظالم پر انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیمیں خاموش ہیں۔
-
دنیا بھر میں شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
ایران، پاکستان، عراق اورر ہندوستان سمیت دنیا بھر میں شب برأت نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جذبے کے ساتھ منائی گئی، اس موقع پر مساجد میں شب برأت کے حوالے سے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں علمائے کرام نے شب برأت کی فضیلت بیان کی۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان؛
دنیا بھر میں مبارزہ، استقامت اور عقلاء کی جدوجہد کی روش مکتب اہل بیتؑ کا ہی خاصہ ہے
پاکستانی معروف عالم دین نے کہا کہ آج پوری دنیا کی نگاہ مکتب اہل بیتؑ پر ہے کیونکہ یہی مکتب اسلام کا اصل چہرہ، اس کی قوت کا مظہر، استعمار ستیزی اور طاغوت سے جنگ کا استعارہ ہے۔ دنیا بھر میں مبارزہ، استقامت، مستدل اور عقلاء کی جدوجہد کی روش مکتب اہل بیتؑ کا ہی خاصہ ہے.
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عید مبعث پر مبارکباد؛
آج دنیا کو ہر زمانے سے بڑھ کر حضرت محمد (ص) کی تعلیمات کی ضرورت ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا کل کی عظیم عالمی جنگوں اور آج کے علاقائی اور بین الاقوامی چیلنجوں سے تھک چکی ہے لہذا اسے امن و سلامتی کے لیے پیغمبر اکرم (ص) اور الہی انبیاء ﴿ع﴾ کی تعلیمات کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔
-
ایران کی بری افواج کے کمانڈر کا ’’مہر‘‘ کے ساتھ خصوصی انٹرویو؛
ایرانی بری افواج کی نقل و حرکت دنیا کی فوجوں کی سطح پر منفرد ہے
ایران کی بری افواج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے کہا کہ آج بری افواج اپنی نقل و حرکت کے 90 فیصد تک پہنچ چکی ہیں جو دنیا کی فوجوں میں بہت کم ہے۔
-
دنیا کی کسی بھی طاقت میں "انقلاب اسلامی" کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں، شیخ زکزاکی
نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی نے کہا ہے کہ غربی اورصیہونی اتحاد کبھی بھی فتح حاصل نہیں کر پائے گا اور ایران اسلامی اوردنیا کے اندر اسلامی نور کو بجھا نہیں پائے گا۔
-
ایرانی صدر کا غیر ملکی سفراء کی تقریب سے خطاب؛
استکبار اور یکطرفہ تسلط پسندی دنیا کے مسائل کی جڑ ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے استکبار اور یکطرفہ تلسط پسندی کو دنیا کے ممالک کے درمیان بہت سے مسائل اور تنازعات کی جڑ قرار دیا۔
-
5 فروری 2003؛ صدی کے سب سے بڑے جھوٹ کا دن/ امریکہ نے عراق کو کیسے تباہ کیا؟
آج 5 فروری 2023 ہے، تاریخ کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ ٹھیک بیس سال پہلے امریکی حکومت نے صدی کا سب سے بڑا جھوٹ بول کر عراق کو تباہی کی کھائی میں دھکیل دیا۔
-
امیر عبداللہیان کی کیوبا کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے لاطینی امریکہ کے دورے کے آخری مرحلے میں کیوبا کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور دلچسپی کے اہم دوطرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران ریڈیوفارماسیوٹیکل میں دنیا کے پہلے پانچ ممالک میں شامل ہے،ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ
ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں تیار ہونے والی ریڈیو فارماسیوٹیکلز کی بدولت آج ایران دنیا کے پانچ سرفہرست ممالک میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوا ہے۔آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے دورہ تہران کا انتظام ایجنڈے میں شامل ہے۔
-
دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہبرِ و رہنما کی توہین قابل مذمت ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
انہوں نے کہا کہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای فقط ایک ملک کے سربراہ نہیں بلکہ وہ حریت و آزادی شجاعت و ایثار ظلم ستیزی اور مقاومت کے علمبردار دنیا کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہبرِ و رہنما ہیں جو نائب امام مہدی علیہ السلام کی حیثیت سے ولی فقیہ کے عظیم منصب پر فائز ہیں۔
-
دنیا بھر میں فلسطینی آبادی کے تازہ ترین اعداد و شمار
فلسطینی ذرائع نے 2022 کے آخر میں دنیا بھر میں فلسطینیوں کی آبادی کے اعدادوشمار بیان کئے ہیں۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ:
ایران دنیا کی 5 ڈرون طاقتوں میں سے ایک ہے/ امریکہ کی فضائی برتری ختم ہو گئی
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ ایران کو دنیا کی پانچ ڈرون طاقتوں میں شمار کیا جاتا ہے اور ملک کی مسلح افواج اپنی ڈرونز ٹیکنالوجی کی بہتری اور ترقی جاری رکھیں گی۔
-
دنیا کی خواتین قیدیوں کا ایک تہائی حصہ امریکہ میں ہے، ایرانی حکومت کے ترجمان
ایرانی حکومت کے ترجمان نے اقوام متحدہ میں خواتین کی حیثیت سے متعلق کمیشن (CSW) میں ایران کی رکنیت ختم کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی خواتین قیدیوں کا ایک تہائی حصہ امریکہ میں ہے۔
-
کوئی دن ایسا نہیں جب دنیا نے صہیونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی شہادت کی خبر نہ سنی ہو، ناصر کنعانی
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لکھا کہ کوئی دن ایسا نہیں ہے کہ جب دنیا والوں نے صیہونی نسل پرست حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں، نوعمروں اور نوجوانوں کی شہادت، زخمی یا اسیری کی خبر نہ سنی ہو۔
-
امریکی سفارتخانے پر قبضہ، دنیا میں امریکیوں کی بالادستی کی شکست، مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ
امریکی سفارت خانے پر قبضہ جسے جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے نام سے جانا جاتا ہے، کے ذریعے ایرانیوں نے دنیا میں امریکیوں کی شان و شوکت کو خاک میں ملا دیا۔
-
اس وقت پوری دنیا میں اسلام اور سرمایہ دارانہ نظام کی جنگ جاری ہے، علامہ امین شہیدی
علامہ امین شہیدی نے دینِ اسلام کو انسان کی تسکین کا واحد ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت امریکہ، کینیڈا اور یورپ کے اہم ممالک میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے کیونکہ وہاں کے لوگ سرمایہ دارانہ نظام سے آزادی چاہتے ہیں۔
-
سربراہ عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب:
عالمی استکبار کا اصلی منصوبہ اسلامی دنیا کو تقسیم کر کے نئے نئے ملک بنانا ہے
عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب کے سیکریٹری جنرل نے زور دے کر کہا کہ ہمارے لئے دنیا میں اسلامی اتحاد اور امن کی راہ میں حائل رکاوٹوں اور خطرات کو پہچاننا ضروری ہے اور ان کا حل تلاش کرنا ہوگا۔
-
پاکستانی شہر لاہور دنیا کے پانچ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل
پاکستان میں ابھی اسموگ کا سیزن شروع نہیں ہوا ہے لیکن پنجاب کا دارالحکومت لاہور ان دنوں دنیا کے پانچ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔
-
آج دنیا ایران کی حقانیت سے واقفِ ہوگئی ہے/تسلط قبول نہیں کریں گے، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی
ایران کے صدر نے کہا کہ آج دنیا اسلامی جمہوریہ ایران کی حقانیت ، انصاف پسندی اور بلند مقام سے واقف ہوچکی ہے۔
-
مہر میگزین کی خصوصی رپورٹ:
طویریج، عزاداران امام حسین ﴿ع﴾ کا دنیا میں سب سے بڑا ماتمی دستہ
طویریج کا ماتمی جلوس معروف ترین ماتمی جلوس ہے جو کربلا سے جنوب مشرق میں ١۰ کلو میٹر کے فاصلے واقع ہندیہ کے علاقے سے نکالا جاتا ہے۔
-
ہمیں دنیا بھر سے قرض کے لیے دشواری کا سامنا ہے، پاکستانی وزیر خزانہ
پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کے قرضے 75 فیصد بڑھا کر ہمارے لیے مشکلات کے پہاڑ کھڑے کردیئے اب ہمیں دنیا سے قرض کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔
-
حوزہ علمیہ قم کے استاد:
حضرت حر کی حسنِ عاقبت کی وجہ حب دنیا سے خالی ہونا تھا
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا کہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے دلوں میں دنیا کی محبت نہ بسے تو ضروری ہے ہم اللہ کی راہ میں انفاق کرنے والوں میں ہوں اور دنیا کے مال سے وابستگی ختم کرنے کی مشق کرتے رہیں، اس طرح ہمیشہ امام کے ہمراہ باقی رہ سکتے ہیں۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے پابندیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران، بیرونی پابندیوں کو غیر قانونی اور ناجائز قرار دیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 48 لاکھ 32 ہزار 92 تک پہنچ گئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 کروڑ 66 لاکھ 16 ہزار 92 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اموات 48 لاکھ 32 ہزار 92 ہو گئیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک47 لاکھ 51 ہزار 389 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 کروڑ 19 لاکھ 1 ہزار 442 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اموات 47 لاکھ 51 ہزار 389 ہو چکی ہیں۔