مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کرنے کی سازش کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے نئی دہلی کی قوت الاسلام مسجدکے خلاف دہلی کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دہلی کی قوت الاسلام مسجد مندر کمپلیکس کی جگہ بنائی گئی۔ قوت الاسلام مسجد کی جگہ مندر کمپلیکس کو بحال کیا جائے۔ اطلاعات کے مطابق نئی دہلی کی قوت الاسلام مسجد تاریخی قطب مینار کے نزدیک واقع ہے۔
بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کرنے کی سازش کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے نئی دہلی کی قوت الاسلام مسجدکے خلاف دہلی کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔
News ID 1904304
آپ کا تبصرہ