مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے آج سےماسک کا استمال لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ فرانس نے کورونا کیسز میں اضافے کے سبب ماسک پہننے کے قواعد سخت کئے ہیں۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق ماسک استمال نہ کرنے پر 130 یوروجرمانہ عائد ہوگا۔ ماسک پہننے کی دوسری دفع خلاف ورزی پر260 یورو جرمانہ ہوگا جبکہ تیسری دفع خلاف ورزی پر جیل جانا ہوگا۔
فرانس بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے آج سےماسک کا استمال لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
News ID 1901988
آپ کا تبصرہ