ماسک1
-
اس کی جگہ یہاں نہیں
کورونا وائرس کی وجہ سے ماسک انسان کی روز مرہ زندگی کا حصہ بن گئی ہے اور ماسک نے کورونا وائرس کے عدم پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
ماسک کیوں نہیں پہنتے؟
کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں ماسک پہننا ضروری ہے ماسک نہ پہننے پر کورونا کی چیخیں بھی نکل گئي ہیں۔
-
برلن میں ماسک کی پابندی کو لازمی قرار دے دیا گیا
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ماسک کی پابندی کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
-
سری لنکا میں ماسک بنانے والی کمپنی کے 1000 ملازمیں کورونا وائرس میں مبتلا
امریکیوں کے لیے کووڈ 19 سے بچاؤ کے ماسک بنانے والی کمپنی کے 1000 ملازمیں کورونا وائرس کے شکار ہوچکے ہیں۔
-
تہران میں ماسک کا استعمال لازمی
ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ماسک کے استعمال کو لازمی قراردیدیا گيا ہے ماسک استعمال نہ کرنے والے شخص کو جرمانہ کا سامنا کرنا پڑےگا۔
-
پولیس اہلکار نے ماسک نہ پہننے پر لڑکی کا گلا دبا دیا
برطانوی دارالحکومت میں لندن پولیس کے ایک اہلکار نے ماسک نہ پہننے پر ایک لڑکی کا گلا اتنی زور سے دبایا کہ اسے سانس لینے میں مشکل ہوگئی۔
-
جاپان میں ماسک نہ پہننا دو مسافروں کو مہنگا پڑگیا
جاپان میں دوران پرواز ماسک نہ پہننا دو مسافروں کو مہنگا پڑگیا۔
-
انڈونیشیا میں ماسک نہ پہننے پر قبر کھودنے کی سزا
انڈونیشیا میں کوروناوائرس کی روک تھام کے لیے عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننے کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو " قبر" کھودنے کی سزا دی جانے لگی۔
-
مسافر طیارے میں ماسک نہ پہننے کی وجہ سے دو مسافروں پر جرمانہ
کینیڈا میں مسافر بردار طیارے کی پرواز کے دوران فیس ماسک نہ پہننے کی وجہ سے دو مسافروں پر جرمانہ کر دیا گیا۔
-
مسجد لواسانی میں ماسک کی تیاری
تہران میں مسجد لواسانی میں رضاکار مرد و خواتین روزانہ 3000 ہزار ماسک تیار کرنے میں تعاون فراہم کررہے ہیں۔
-
فرانس بھر میں آج سےماسک کا استمال لازمی قرار دے دیا گیا
فرانس بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے آج سےماسک کا استمال لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
-
لشکر فاطمیون کی طرف سے عوام میں ماسک کی تقسیم
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں لشکر فاطمیون کی طرف سے عوام کے درمیان ماسک تقسیم کی گئی۔
-
محرم الحرام کے ایام میں ماسک کو تبرک کے طور پر تقسیم کیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر صحت نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ محرم الحرام کے ایام میں ماسک کو تبرک کے طور پر تقسیم کریں۔
-
بیلجیئم میں کورونا وائرس کے باعث ماسک پہننا لازمی
بیلجیئم میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کے سبب حکومت نے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔
-
بھارت میں ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا
بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں شہریوں کے لیے ماسک پہننے کی پابندی لازمی قرار دیدی گئی ہے جس کی خلاف ورزی پر دو سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔
-
بندر عباس میں ماسک کے استعمال میں عوام کی ہمراہی
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عوام نے ماسک کا استعمال کرکے حکومتی دستورات پر عمل در آمد شروع کردیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے آخر کار ماسک پہن لیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی آخر کارکورونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لئے پہلی بار ماسک پہن ہی لیا۔
-
میں ماسک استعمال کروں گا
اسلامی جمہوریہ ایران میں ماسک کا استعمال سرکاری اداروں میں لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
-
ایران میں سب کے لئے ماسک کا استعمال لازمی
اسلامی جمہوریہ ایران میں کوروناوائرس کی روک تھام کے سلسلے میں قائم اعلی قومی کمیٹی نے سب شہریوں کے لئے ماسک کا استعمال لازمی قراردیدیا ہے۔
-
کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ماسک کا استعمال ضروری
کورونا وائرس گذؤتہ 4 مہینے سے قربانیاں لے رہا ہے اس مہلک وائرس سے بچنے کے لئے فیس ماسک کا استعمال بہت ضروری ہے۔
-
لاک ڈاؤن اور فیس ماسک کا استعمال کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے اہم
برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن اور فیس ماسک کا استعمال کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے پھیلنے میں کمی کر سکتا ہے۔
-
شمالی خراسان میں ماسک بنانے کا سب سے بڑا ورکشاپ
ایران کے صوبہ شمالی خراسان میں ماسک بنانے کے سب سے بڑے ورکشاپ میں کام جاری ہے اس ورکشاپ میں 20 افراد کام میں مشغول ہیں۔
-
امامزادہ معصوم (ع) میں ماسک تیار کرنے کی ورکشاپ
صوبہ تہران کے ادارہ اوقاف نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعاون سے امامزادہ معصوم (ع) میں ماسک تیار کرنے کی ورکشاپ قائم کی ہے۔
-
مغرب کے جنگلی اور وحشی سماج کی ماسک پر جنگ
کورونا وائرس نے مغرب کے کھوکھلے اور مکر و فریب پر مبنی تمدن کا پردہ چاک کردیا ہے جہاں اپنے مفادات کے لئے ماسکس کی چوری کی جاتی ہے اور دوسرے ممالک کے خریدے ہوئے ماسکس پر ڈاکہ ڈالا جاتا ہے۔
-
امریکہ نے جرمنی کے 2 لاکھ ماسک چوری کرلئے
جرمنی کے صوبائی وزيرداخلہ نے امریکہ پر چوری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی نے تھائی لینڈ سے 4 لاکھ ماسک خریدے تھے جن میں سے 2 لاکھ ماسک کو امریکہ نے بحری قزاقوں کی طرح ڈاکہ ڈآل کر چوری کرلیا ہے۔
-
شیراز میں حرم علی بن حمزہ (ع) میں ماسک اور طبی وسائل کی تیاری
اس رپورٹ میں شیراز میں حرم علی بن حمزہ بن موسی کاظم (ع) میں ماسک اور طبی وسائل بنانےکا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
امریکہ میں ہر شہری کو ماسک پہننے کی ہدایت پر غور
امریکہ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لیے امریکی شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت دینے پر غور کیا جارہاہے۔
-
ایرانی وزیر دفاع نے طبی وسائل بنانے والی فیکٹری کا دورہ کیا
ایرانی وزیر دفاع نے طبی وسائل بنانے والی فیکٹری کا دورہ کیا اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی نے طبی وسائل بنانے والی فیکٹری کا قریب سےمشاہدہ کیا ۔
-
مسجد میں میڈیکل ماسک اور شیلڈ کی تیاری
تہران میں بروجردی روڈ پر واقع جابری مسجد میں مقامی لوگ میڈیکل ماسک اور شیلڈ کی تیاری کے ساتھ ساتھ اسپرے کی مہم میں بھی حصہ لے رہے ہیں۔
-
ایرانی فوج کے بعض کارکنوں کے اہلخانہ ماسک کی تیاری میں مصروف
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام اور طبی وسائل کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ایرانی فوج کے بعض کارکنوں کے اہلخانہ ماسک تیار کررہے ہیں۔