25 مئی، 2020، 4:46 PM

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ 2 ہزار 590 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار 761 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ 2 ہزار 590 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار 761 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 28 لاکھ 53ہزار 360 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 43 ہزار 418 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 23لاکھ 2 ہزار 469مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔

News Code 1900439

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha