ائرلینڈ
-
آئرلینڈ کی پارلیمنٹ میں غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کے خلاف قانونی کاروائی کی قرارداد منظور
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرش پارلیمنٹ ممبران نے ایک غیر پابند تحریک کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی طرف سے ہماری آنکھوں کے سامنے نسل کشی کی جا رہی ہے۔"
-
صہیونی حکومت کے خلاف مقدمہ، آئرلینڈ کا جنوبی افریقہ کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان
آئرش وزیرخارجہ نے بین الاقوامی عدالت میں جنوبی افریقہ کے ساتھ مل کر صہیونی حکومت کے خلاف مقدمہ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
آئرلینڈ نے پہلی بار فلسطینی سفیر کی منظوری دے دی
ڈبلن کی جانب سے اس سال کے شروع میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کے بعد، آئرلینڈ نے پہلی بار مکمل فلسطینی سفیر کی تقرری کو قبول کیا۔
-
آئرلینڈ نے اقوام متحدہ کی امن فوج کی منتقلی کے اسرائیلی مطالبے کو 'اشتعال انگیز' قرار دے دیا
آئرلینڈ کے صدر نے اقوام متحدہ کی فوجوں کو جنوبی لبنان میں اپنی پوسٹیں چھوڑنے کی اسرائیلی دھمکی پر شدید تنقید کی۔
-
آئرلینڈ کے تاریخی قلعے میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا+ ویڈیو
غزہ کے ساتھ عالمی یکجہتی کے تسلسل میں آئرلینڈ کے عوام نے ملک کے تاریخی قلعے میں فلسطینی پرچم نصب کر دیا۔
-
عراقچی کی آئرش ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو، غزہ میں فوری جنگ بندی پر تاکید
ایرانی وزیرخارجہ نے آئرلینڈ کے ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یورپی یونین ایران کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہے، آئرلینڈ
آئرلینڈ کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت کے بعد کہا: میں نے واضح طور پر کہا ہے کہ یورپی یونین ایران کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
سیکورٹی کی مخدوش صورتحال، آئرش فضائی کمپنی نے تل ابیب کے لئے پروازیں منسوخ کردیں
اسرائیل میں بدامنی اور سیکورٹی کی بدترین صورتحال کے پیش نظر آئرلینڈ کی فضائی کمپنی نے تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں منسوخ کردی ہیں۔
-
آئرلینڈ نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا
آئرش حکومت نے ایک بیان شائع کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ سرکاری طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرتے ہوئے اس ملک کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات قائم کرتی ہے۔
-
اسپین، آئرلینڈ اور ناروے آج آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں گے
اسپین، آئرلینڈ اور ناروے آج باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرتے ہوئے ان 144 ممالک میں شامل ہو جائیں گے جو پہلے ہی فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کر چکے ہیں۔
-
آئرلینڈ نے فلسطین کو تسلیم کرلیا
آئرلینڈ نے فلسطین کو خودمختار ملک کی حیثیت سے تسلیم کرلیا ہے۔
-
آئرلینڈ کا آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
آئرلینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطینی ریاست کو رسمی طور پر تسلیم کرنے کا عمل رواں ماہ میں مکمل ہو جائے گا۔
-
یورپی یونین کے متعدد ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ
آئرلینڈ اسپین اور ناروے سمیت یورپی یونین کے مزید متعدد ملکوں نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے-
-
امریکہ کے بعد یورپ میں صہیونیت مخالف احتجاج عروج پر، آئرلینڈ اور سوئٹزرلینڈ میں طلباء کا مظاہرہ
ڈبلن اور لوزان یونیورسٹی کے طلباء نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے مظاہرہ کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کا تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
-
اسرائیل مخالف تحریک، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ، پاکستان، عراق سمیت دنیا بھر میں پھیل گیا
امریکی جامعات و کالجوں میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیلنے لگ گیا۔
-
تین یورپی ممالک فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے آمادہ
اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو تسلیم کرکے اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
آئرلینڈ، فلسطین کے حق میں ملک گیر ریلیاں،تصاویر
دارالحکومت اور دیگر شہروں میں عوام کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین میں جاری صہیونی بربریت کے خلاف مظاہرے کئے اور فلسطین کی آزادی کے نعرے لگائے
-
آئرلینڈ، پارلیمنٹ کے سامنے فلسطین کے حق میں مظاہرہ، صہیونی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ
شہریوں نے ڈبلن میں احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے سامنے جمع ہوکر صہیونی حکومت کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی کی۔
-
ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو
ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔