17 ستمبر، 2024، 10:48 PM

آئرلینڈ کے تاریخی قلعے میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا+ ویڈیو

آئرلینڈ کے تاریخی قلعے میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا+ ویڈیو

غزہ کے ساتھ عالمی یکجہتی کے تسلسل میں آئرلینڈ کے عوام نے ملک کے تاریخی قلعے میں فلسطینی پرچم نصب کر دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام کی جانب سے غزہ کی حمایت کے تسلسل میں آئرلینڈ کے عوام نے بھی صیہونی رجیم کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے غزہ کے عوام کے ساتھ  اظہار یکجہتی کے طور پر ملک کے تاریخی قلعے میں فلسطینی پرچم نصب کر دیا۔

مظاہرین نے سیز فائر اور غزہ جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ بھی کیا۔

News ID 1926712

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha