فلسطینی پرچم
-
آئرلینڈ کے تاریخی قلعے میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا+ ویڈیو
غزہ کے ساتھ عالمی یکجہتی کے تسلسل میں آئرلینڈ کے عوام نے ملک کے تاریخی قلعے میں فلسطینی پرچم نصب کر دیا۔
-
فلسطینی پرچم پر کھلاڑی پر جرمانے کیخلاف پاکستان میں احتجاج
نیشنل ٹی 20 میچ میں فلسطینی پرچم بلے پر بنوانے پر اعظم خان پر جرمانہ عائد کرنے کے خلاف نوجوانوں نے احتجاج کیا اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
الغرافہ کے کپتان کا گول کے بعد "فلسطینی پرچم" کے ساتھ جشن
گزشتہ روز الریان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں الجزائر کے الغرافہ ٹیم کے کپتان یاسین براہیمی نے دوسرا گول کرنے کے بعد تماشائیوں سے فلسطین کا جھنڈا لیا اور فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے گول کے بعد خوشی کا اظہار کیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ؛ فلسطینی پرچم لہرا دیے گئے،اسرائیل کے خلاف شدید نعرہ بازی
فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں ایک جانب دنیا کی 32 ٹیموں اور ان کے شائقین میں جوش و خروش پایا جاتا ہے، وہیں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے کئی ممالک کے فٹبال شائقین نے فلسطینی پرچم لہرا کر قابض اسرائیل کے خلاف اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔