14 مئی، 2020، 11:49 AM

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 98 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 98 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 29 ہزار 810 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 174 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 29 ہزار 810 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 174 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 24 لاکھ 71 ہزار 845 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 45 ہزار 921 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 16 لاکھ 59 ہزار 791 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں  کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد دنیا کے تمام ممالک کی نسبت سب سے زیادہ ہے۔

News Code 1900154

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha