21 اپریل، 2020، 11:20 AM

ترکی میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 90 ہزار سے زائد ہوگئی

ترکی میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 90 ہزار سے زائد ہوگئی

ترکی نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کے لحاظ سے ایران کو پیچھے چھوڑدیا ہے ترکی میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 90 ہزار 980 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ترک اخبار ڈیلی صباح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کے لحاظ سے ایران کو پیچھے چھوڑدیا ہے ترکی میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 90 ہزار 980 تک پہنچ گئی ہے۔

ترکی کے وزیر صحت  فخر الدین کوجا کا کہنا ہے کہ ترکی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناو ائرس کے 4 ہزار 674 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ترکی میں کورونا وائرس میں مجتلا ہونے والے افراد کی تعداد 90 ہزار 980 تک پہنچ گغي ہے جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 2ہزار 140 تک پہنچ گئی ہے۔

News Code 1899567

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha