مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کویت میں کوروناوائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 69 تک پہنچ گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق کویت کی وزارت صحت نے اس سلسلے میں ایک بیان صادر کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ کویت میں کورونا وائرس کے مزید 14 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس ميںم بتلا افراد کی اب تک مجموعی تعداد 69 تک پہنچ گئی ہے۔
کویت کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کویت میں کوروناوائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 69 تک پہنچ گئی ہے۔
News ID 1898498
آپ کا تبصرہ