مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت ایئرلائنزکے حکام کا کہنا ہے کہ اردن ايئر لائن کے ایک مسافر بردار طیارہ نے کویت میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔کویت ایئر لائنز نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اردن کا طیارہ ، فنی خرابی کے باعث کویت کے ايئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنے پر مجبور ہوا۔ بیان کے مطابق کویتی حکام نے مسافروں کی سلامتی کے لئے تمام ضروری اقدام انجام دیئے۔
کویت ایئرلائنزکے حکام کا کہنا ہے کہ اردن ايئر لائن کے ایک مسافر بردار طیارہ نے کویت میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
News ID 1897712
آپ کا تبصرہ