8 جنوری، 2020، 5:05 PM

امریکہ کو ہمارا جواب بھی ایران سے کمتر نہیں ہوگا

امریکہ کو ہمارا جواب بھی ایران سے کمتر نہیں ہوگا

عراق میں عصائب اہل حق کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا امریکہ سے بدلہ لیں گے اور ہمارا بدلہ بھی ایران کے بدلے سے کمتر نہیں ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں عصائب اہل حق کے سکریٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی  نے کہا ہے کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا امریکہ سے بدلہ لیں گے اور ہمارا بدلہ بھی ایران کے بدلے سے کمتر نہیں ہوگا۔ اس نے کہا کہ ایران نے اپنے عظیم جنرل شہید قاسم سلیمانی کے خون کا کچھ بدلہ لیا ہے اور ہم بھی عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا امیرکہ سے بدلہ لیں گے اور ہمارا بدلہ بھی ایران کے بدلے سے کمتر نہیں ہوگا۔

News Code 1896863

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha