11 دسمبر، 2019، 2:49 PM

لبنان میں طوفانی بارشوں کے بعد بیروت کی سڑکوں پر سیلاب کی صورتحال

لبنان میں طوفانی بارشوں کے بعد بیروت کی سڑکوں پر سیلاب کی صورتحال

لبنان میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں دارالحکومت بیروت اور کئی دوسرے شہر پانی میں ایسے ڈوبے کہ گاڑیوں کی جگہ سڑکوں پر کشتیاں چل پڑیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں دارالحکومت بیروت اور کئی دوسرے شہر پانی میں ایسے ڈوبے کہ گاڑیوں کی جگہ سڑکوں پر کشتیاں چل پڑیں۔ عرب میڈیا کے مطابق بیروت میں سیلاب کی کیفیت ہے اور نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔  حکومت نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پانی کی نکاسی کے لیے فوری اقدامات کریں تاکہ پانی کی وجہ سے بند سڑکوں کو کھولا جاسکے۔

News Code 1896100

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha