مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے متعدد علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ کے مشرق میں واقع حی زیتون علاقہ میں اسلامی مزآحمت کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ المیادین کے مطابق غزہ پر اسرائیلی توپخانہ سے گولہ باری بھی کی گئي ہے۔ اسلامیم زآحمت نے اسرائیلی بربریت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں کئی راکٹ اور میزآئل فائر کئے ہیں۔
عرب ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے متعدد علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
News ID 1895801
آپ کا تبصرہ