مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صہیونی نامہ نگار شمعون آران نے فاش کیا ہے کہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ضمن ميں سعودی عرب کے مشیر خارجہ عادل الجبیر اور بحرین کے وزير خارجہ شیخ خالد بن احمد آل خلیفہ نے اسرائیلی وزیر خارجہ کیٹز کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس سے قبل اسرائیلی وزير خارجہ نے دو عرب وزراء خارجہ کے ساتھ ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے نام ظاہر نہیں کئے تھے۔
صہیونی نامہ نگار نے فاش کیا ہے کہ نیویارک میں سعودی عرب کے مشیر خارجہ عادل الجبیر اور بحرین کے وزير خارجہ نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1894072
آپ کا تبصرہ