10 ستمبر، 2019، 10:52 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی (رہ)  میں مجلس شام غریباں منعقد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ۔ مجلس شام غریباں میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی ممتاز شیعہ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین مقتدی صدر نے شرکت کی۔

News ID 1893655

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha