شام غریباں
-
تہران میں شام غریباں منعقد
تہران میں کربلا والوں کی یاد میں شام غریباں منائی گئی۔
-
قم میں کربلا کے خاک نشینوں کی یاد میں شام غریباں منعقد
ایران کے مقدس شہر قم میں کربلا کے پیاسوں اور خاک نشینوں کی یاد میں کل رات شام غریباں منائي گئی۔
-
رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیۂ امام خمینی تہران میں شام غریباں کی مجلس
حسینیۂ امام خمینی میں شام غریباں کی مجلس منعقد ہوئي جس میں رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔
-
زنجان میں شام غریباں منعقد
ایران کے صوبہ زنجان میں کربلا والوں کی یاد میں شام غریباں منائي گئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس شام غریباں منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
-
شیراز میں حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت سے شام غریباں منعقد
ایران کے شہر شیراز میں حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
-
قم میں کربلا کے خاک نشینوں کی یاد میں شام غریباں منعقد
ایران کے مقدس شہر قم میں کربلا کے پیاسوں اور خاک نشینوں کی یاد میں کل رات شام غریباں منائي گئی۔
-
کربلائے معلی میں شام غریباں
کربلائے معلی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا اصحاب کی عظیم قربانی کی یاد میں شام غریباں منائي گئی۔
-
شام میں حضرت زینب (س) کے حرم مطہر میں شام غریباں
شام میں پیغمبر اکرم کی نواسی حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں شام غریباں منعقد ہوئی۔
-
تہران میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں شام غریباں منائی گئی
ایران کے دارالحکومت تہران میں کل رات سپاہ اسلام کے عظیم اور مایہ ناز کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی کی یاد میں شام غریباں منائی گئی۔