مشرقی آذربائیجان
-
شہید گورنر مالک رحمتی مراغہ میں سپرد خاک
صوبہ مشرقی آذربائجان کے گورنر شہید مالک رحمتی کو مراغہ میں سپرد خاک کیا گیا ہے۔
-
شہید آل ہاشم کا جسد خاکی تبریز روانہ، کل مشرقی آذربائیجان میں عام تعطیل
صوبہ مشرقی آذربائیجان کی انتظامیہ نے کل شہید آیت اللہ آل ہاشم کی تدفین کی مناسبت صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی؛ شہید راہ خدمت
اسلامی جمہوریہ ایران کے آٹھویں صدر، سید ابراہیم رئیسی نے اپنی شہادت تک قوم کی خدمت کا نعرہ بلند کرتے ہوئے لازوال قربانیاں پیش کیں۔
-
شہداء کی لاشیں قابل شناخت ہیں، شہید آیت اللہ آل ہاشم ایک گھنٹے تک زندہ تھے
ایرانی ادارہ کرائسس منیجمنٹ کے سربراہ کے مطابق صدر رئیسی اور دیگر شہداء کی لاشیں قابل شناخت ہیں لہذا ڈی این اے کی ضرورت نہیں۔
-
صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 20 رکنی امدادی ٹیم روانہ
صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے کے بعد 20 رکنی امدادی ٹیم محل حادثہ کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔
-
قزقلاسی ڈیم کے افتتاح کے موقع پر صدر رئیسی کی آذربائجانی ہم منصب سے ملاقات
ایرانی صوبے مشرقی آذربائجان میں ڈیم کی افتتاحی تقریب میں ایران اور آذربائجان کے سربراہان مملکت نے شرکت کی۔
-
11 فروری کو عوام نے انقلاب کا چہرہ دنیا کو دکھادیا، رہبر معظم
رہبر معظم نے 11 فروری کو انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات انقلاب اسلامی کا اہم رکن ہے جس میں زیادہ سے زیادہ شرکت ضروری ہے۔
-
شہداء قوم کی پہچان ہیں، قومی شناخت کو فراموش نہ کیا جائے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ شہدا جوانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل ہیں جن کے کردار کو فلم، شعر اور کتابوں کی شکل میں جوان نسل تک پہنچانا چاہئے۔
-
ایرانی آرمی چیف نے آذربائیجان کی سرحد پر فوجی دستے بھیجنے کی تردید کر دی، عسکری ذرائع
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے آذربائیجان کے وزیر دفاع کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات میں اس ملک کی سرحد پر فوجی دستوں کی تعیناتی کو مسترد کردیا۔
-
دشمن ایران اور آذربائجان کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کرسکتے، صدر رئیسی
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا ہے کہ برکس سمیت اہم عالمی تنظیموں میں ایران کو اہمیت دی جارہی ہے۔ بڑے ممالک سے ایرانی مصنوعات کی درخواستیں موصول ہورہی ہیں۔
-
صوبہ مشرقی آذربائیجان میں 6 گمنام شہداء کی تدفین
صوبہ مشرقی آذربائیجان میں 6 گمنام شہداء کی تدفین کی رسومات منگل کے روز انجام پائیں اور مرکزی جلوس تبریز کے شہداء اسکوائر سے ساعت اسکوائر تک نکالا گیا۔ مقامی حکام کے مطابق ایک شہید کو صوبے کی گورنریٹ کے احاطے میں جبکہ ایک شہید کو مفاخر تبریز پارک میں دفن کیا جائے گا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آذربائیجان کے عوام سے براہ راست خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آذربائیجان کے عوام سے 29 بہمن سن 1356 ہجری شمسی میں قیام کی مناسبت سے براہ راست خطاب میں کیا۔
-
مشرقی آذربائيجان کی مساجد میں اعتکاف
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کی مساجد میں مؤمنین و مؤمنات نے اعتکاف کی عبادت میں حصہ لیا۔
-
ایران کو اپنے 15 ہمسایہ ممالک کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے 15 ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور ہمیں اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے ہمسایہ ممالک پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔