مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی فورسز نے جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز کی سرحدی شہروں میں پیشقدمی جاری ہے اور جیزان کے علاقہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی فورسز نے جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
News ID 1893443
آپ کا تبصرہ