مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کی ذمار جیل پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 40 قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمن میں قیدیوں کے امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے ذمار کی جیل پر بمباری کی اس وحشیانہ بمباری میں 40 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کی ذمار جیل پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 40 قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1893410
آپ کا تبصرہ