مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جاپان کا دورہ مکمل کرکے ملائشیا پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ملائشیا کے وزير خارجہ سیف الدین عبداللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں اقتصادی ، تجارتی اور بینکی امور پر بھی تبادلہخیال کیا گيا اور ملائشیا کے وزير اعظم کے دورہ تہران کے بارے گفتگو کی گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جاپان کا دورہ مکمل کرکے ملائشیا پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ملائشیا کے وزير خآرجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1893309
آپ کا تبصرہ