26 اگست، 2019، 10:36 AM

یمنی فورسز نے کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز نے کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں میں 4 عدد زلزال میزائل داغے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں میں 4 عدد زلزال میزائل داغے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے عسیر میں 4 عدد زلزال 1 نامی میزائل داغے ہیں  اس حملے میںم تعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز سرحدی شہر جیزان پر بھی درجنوں میزائل داغ چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں تاریخی شکست اور ناکامی کا سمانا ہےاور سعودی عرب کے فوجی اتحاد میں گہرا شگاف ایجاد ہوگیا ہے۔

News Code 1893235

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha