مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے تازہ ترین مجرمانہ ہوائی حملوں میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی طیاروں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد بار صنعا پر ہوائی حملے کئے ہیں۔
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
News ID 1890919
آپ کا تبصرہ