3 مئی، 2019، 11:41 AM

افغان فورسز نے 14 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

افغان فورسز نے 14 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

افغانستان کے مختلف صوبوں میں افغان فورسز کی کارروائیوں کے دوران 14 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے مختلف صوبوں میں افغان فورسز کی کارروائیوں کے دوران 14 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ پکتیا میں افغان فورسز کی کارروائی  میں حقانی نیٹ ورک کا سینئر رہنما مارا گیا۔افغان فوج کے مطابق افغانستان کی خصوصی فورسز نے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف صوبوں میں کارروائیاں کیں،صوبے وردک میں 4، اروزگان میں 9 اور صوبے غزنی میں ایک طالبان دہشت گرد مارا گیا۔

News Code 1890207

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha