20 مارچ، 2019، 6:50 PM

ایرانی عوام کسی دوسرے کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

ایرانی عوام کسی دوسرے کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تیل کے قومی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی عوام کسی دوسرے کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں  تیل کے قومی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی عوام کسی دوسرے کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کی قیمت ادا کی ہے ۔ انھوں نے کہا 67 سال قبل ڈاکٹر مصدق کی رہبری میں پارلیمنٹ نے تیل کی صنعت کو قومی صنعت قراردیا اور اس کے فوری بعد کودتا ہوا ، لیکن دشمن کی تمام سازشوں کے باوجود ایرانی عوام اپنی قسمت کا فیصلہ  خود کرےگی اور کسی دوسرے کو اپنے امور میں مداخلت کی اجازت نہیں دےگی۔

News Code 1889015

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha