11 فروری، 2019، 1:43 PM

امریکی وزیر دفاع اچانک دورے پر کابل پہنچ گئے

امریکی وزیر دفاع اچانک دورے پر کابل پہنچ گئے

امریکی وزير دفاع اچانک دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امریکی فوج کے کمانڈر اور افغان حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزير دفاع اچانک دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امریکی فوج کے کمانڈر اور افغان حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹریک شنہان اچآنک دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزير دفاع نے کہا کہ امریکہ کے خطے میں اہم سکیورٹی مفادات ہیں۔ جن کے بارے میں افغان حکام کے ساتھ مذاکرات اہم ہیں۔

News ID 1888040

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha