مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے تازہ ہوائی حملوں میں 6 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ کے گاؤں الیمنہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 6 شہری شہید اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے تازہ ہوائی حملوں میں 6 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
News Code 1885943
آپ کا تبصرہ