28 جولائی، 2018، 4:04 PM

بحرین اپنے شہریوں کی شہریت سلب کرکے پہلا مقام حاصل کرنا چاہتا ہے

بحرین اپنے شہریوں کی شہریت سلب کرکے پہلا مقام حاصل کرنا چاہتا ہے

ہیومن رائٹس واچ نے بحرینی شہریوں کے خلاف بحرینی حکومت کے بہیمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی حکومت اپنے شہریوں کی شہریت سلب کرکے دنیا میں پہلا مقام حاصل کرنا چاہتی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ نے بحرینی شہریوں کے خلاف بحرینی حکومت کے بہیمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی حکومت اپنے شہریوں کی شہریت سلب کرکے دنیا میں پہلا مقام حاصل کرنا چاہتی ہے۔

ہیومن رائٹس واچ نے بحرینی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ  اس نے سن 2012 سے لیکر اب تک جتنے بحرینی شہیروں کی شہریت سلب کی ہے وہ انھیں واپس کی جائے۔ہیومن رائٹس واچ نے بحرینی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں کے ارتکاب سے بھی اجتناب کرے اور سیاسی قیدیوں کو فوری طور پر آزاد کرے ۔

News ID 1882607

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha