مہر خبررساں ایجنسی نے یورپ آن لائن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں شہریوں پر فوجی حملوں کو بند کردے۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو مظاہرین کے خلاف جنگی گولیوں سے استفادہ کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی شہریوں کے وطن واپسی مظاہروں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 42 افراد شہید اور 4 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں شہریوں پر فوجی حملوں کو بند کردے۔
News ID 1880419
آپ کا تبصرہ