محمد بن سلمان کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات

سعودی عرب کے مغرور ، متکبر اور شیطان نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی وزیر دفاع سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے مغرور ، متکبر اور شیطان نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی وزیر دفاع جیمز مٹیس  سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات بند دروازوں کے پیچھے ہوئی جس میں صحافی موجود نہیں تھے۔

News Code 1879552

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =