مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کویت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں عراق کی تعمیر نو ، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔
کویت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1878743
آپ کا تبصرہ