19 دسمبر، 2017، 7:21 PM

ایرانی وزیر خارجہ آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی ، ایران اور آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے کل آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی ، ایران اور آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ اس اجلاس میں علاقائي اور اور باہمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق تینوں ممالک کے وزراء خارجہ ٹرانسپورٹ ، ٹرانزٹ اور انرجی کے امور پر بھی بات چیت کریں گے۔

News ID 1877465

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha