ظریف کل آذربائیجان کے دورہ پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی ، ایران اور آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے کل آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی ، ایران اور آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے کل آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ اس اجلاس میں علاقاغي اور اور باہمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق تینوں ممالک کے وزراء خارجہ ٹرانسپورٹ ، ٹرانزٹ اور انرجی کے امور پر بھی بات چیت کریں گے۔

News Code 1877442

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =