15 دسمبر، 2017، 5:15 PM

مقبوضہ فلسطین میں امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کے خلاف مظاہرے

مقبوضہ فلسطین میں امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کے خلاف مظاہرے

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی مظاہرین نے امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کے خلاف مظاہرے اور مردہ باد کے نعرے لگائے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی مظاہرین نے امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کے خلاف مظاہرے اور مردہ باد کے نعرے لگائے ہیں۔ مقبوضہ فلسطین میں عوامی مظاہروں میں شدت آگئی ہے مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے غیر قانونی فیصلے کی واپسی تک احتجاج جاری رکھیں گے ادھر فلسطینی رہنماؤں نے تیسرے انتفاضہ کا اعلان بھی کردیا ہے۔ عرب اقوام فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلہ میں سعودی عرب کو خائن اور غدار قراردے رہے ہیں۔

News ID 1877371

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha