12 اکتوبر، 2017، 7:57 PM

ایران کی طرف سے فلسطین کی حمایت قابل تعریف/ امریکی اتحاد دہشت گردوں کا حامی

ایران کی طرف سے فلسطین کی حمایت قابل تعریف/ امریکی اتحاد دہشت گردوں کا حامی

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے امریکی ، سعودی فوجی اتحاد کو دہشت گردوں کا اصلی حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کا اتحاد دہشت گردوں کا اصلی حامی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے روزنامہ 26 ستمبر کے ساتھ گفتگو میں امریکی ، سعودی فوجی اتحاد کو دہشت گردوں کا اصلی حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کا اتحاد دہشت گردوں کا اصلی حامی ہے۔ عبدالملک الحوثی نے کہا کہ یمن میں فتح یمنی عوام کی ہوگی اور سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو شکست اور ناکامی نصیب ہوگی۔ انصار اللہ کے سربراہ نے مسئلہ فلسطین کی حمایت کرنے پر ایران کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایران امت مسلمہ کا سچا اور قابل قدر حامی ہے جبکہ سعودی عرب خطے میں امریکی اور اسرائیلی منصوبوں پر کام کرکے امت مسلمہ کے درمیان اختلاف پیدا کررہا ہے۔

News Code 1875906

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha