مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ععراقی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل عثمان الغانمی نے تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔ عراقی فوج کے چيف آف اسٹاف نے ایران کے گمنام شہیدوں کے مزار پر پھول چڑھائے اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ دونوں ممالک کے فوجی سربراہان نے اس ملاقات میں دوطرفہ فوجی تعلقات اور عراق کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
عراقی فوج کے سربراہ جنرل الغانمی تہران پہنچ گئے / جنرل الغانمی اور جنرل باقری کی ملاقات
عراقی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل عثمان الغانمی نے تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1875578
آپ کا تبصرہ