مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔ جنرل باقری اس سفر میں شام کے وزیر دفاع اور دیگر اعلی شامی حکام کے علاوہ شام کے صدر بشار اسد سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے اس ملاقات میں فوجی تعاون اور دیگر موضوعات پر تبادلہ حیال کیا جائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1876017
آپ کا تبصرہ