9 جولائی، 2017، 12:56 AM

برطانوی وزير خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات

برطانوی وزير خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات

برطانوی وزیر خارجہ نے دوحہ میں قطر کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے قطر کی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن  نے دوحہ میں قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بد محد آل ثانی سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور قطر اور 4 عرب ممالک کے درمیان جاری کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔برطانوی وزیر خارجہ نے قطر کے وزير خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے بھی ملاقات اور علاقائي اور عالمی امور پر گفتگو کی۔

News ID 1873735

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha