28 جون، 2017، 11:27 AM

سعودی عرب کے بادشاہ میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی ہمت نہیں

سعودی عرب کے بادشاہ میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی ہمت نہیں

شام کے مفتی اعظم بدرالدین حسون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے حالیہ دورے اورٹرمپ کے ساتھ سعودی عرب کے بادشاہ کے رقص کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ اور خادم الحرمین میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی ہمت نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے مفتی اعظم بدرالدین حسون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے حالیہ دورے اورٹرمپ کے ساتھ  سعودی عرب کے بادشاہ  کے رقص کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ اور خادم الحرمین میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی ہمت نہیں ہے۔ شام کے مفتی اعظم نے کہا کہ سعودی عرب کے وہابی ملا دہشت گردوں کے اصلی کمانڈر ہیں و مکہ و مدینہ وہی دہشت گرد موجود ہیں جنھوں نے علاقہ محمد سعید رمضان البوطی کو قتل کیا۔ بدرالدین حسون نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل دونوں کا مشترکہ طور پر دہشت گردوں کی پیداور میں ہاھت ہے اور دونوں ممالک دہشت گردوں کے حامی ہیں یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی ہمت نہیں۔ اس نے کہا کہ عراق اور شام کے عوام کی دہشت گردوں پر فتی نزدیک ہے۔

News ID 1873494

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha