پیجر ڈیوائس دھماکہ
-
اسرائیل ختم ہو کر رہے گا، زخمی مجاہدین بصیرت کے روشن چراغ ہیں، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل ایک غاصب اور ظالم حکومت ہے جو جلد ختم ہو جائے گی اور زخمی مجاہدین ہی امت کے چراغ اور فتح کے اصل وارث ہیں۔
-
شیخ نعیم قاسم کا المیادین کو انٹرویو:
پیجرز دھماکوں، غزہ جنگ میں حکمت عملی اور مقاومتی بلاک کی کامیابی میں امام خامنہای کے کردار پر گفتگو
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے المیادین ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں غزہ کی جنگ میں حزب اللہ کے کردار، شمالی محاذ کی موجودہ صورتحال، پیجرز دھماکوں کی حقیقت اور رہبر انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہای کے خطے میں اثرورسوخ پر تفصیل سے گفتگو کی۔
-
موساد کی جانب سے پیجر دھماکوں کے اصلی کرداروں کے اعزاز میں تقریب+ ویڈیو
موساد نے ایک تقریب کے دوران حزب اللہ کے خلاف پیجر حملوں میں اصلی کردار ادا کرنے والوں سے پردہ اٹھایا۔