30 اپریل، 2017، 12:27 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے بعض لیبر اہلکاروں سے ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی  سے ملک بھر کے بعض لیبر اہلکاروں سے ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک بھر کے بعض لیبر اہلکاروں نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے کام اور لیبر دن کی مناسبت سے ملک بھر کے بعض لیبر اہلکاروں نے ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں کام کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے ملک کی پیشرفت میں لیبر اہلکاروں کی کارکردگی اور جد وجہد  کو اہم قراردیا۔

News ID 1872163

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha