7 مئی، 2017، 10:31 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے بعض اساتذہ اور معلمین کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے بعض اساتذہ اور معلمین کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ معلم کی مناسبت سے ملک بھر کے بعض اساتذہ اور معلمین نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ معلم کی مناسبت سے ملک بھر کے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے بعض اساتذہ ، معلمین اور طلباء نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے علم و ثقافت کے فروغ کے سلسلے میں اساتذہ اور معلمین کے نقش کو اہم قراردیا۔

News ID 1872316

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha