3 اکتوبر، 2017، 11:44 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حج انتظامیہ کے اہلکاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حج انتظامیہ کے اہلکاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح حج انتظامیہ کے اہلکاروں نے ملاقات کی ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حج انتظامیہ کے اہلکاروں نے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں ایرانی حجاج کے سرپرست اور نمائندہ ولی فقیہ نے اس سال حج برگزار کرنے کے سلسلے میں رپورٹ پیش کی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حج کو امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور توحید کا بہترین مظہر قراردیا۔

News ID 1875698

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha